اہم خبرپاکستانتازہ ترین

نیاواویلا شروع 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی جس کے ثبوت سامنے لائیں گے، حکومت نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

نیاواویلا شروع 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی جس کے ثبوت سامنے لائیں گے، حکومت نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی جس کے ثبوت وقت آنے پر عوام کے سامنے رکھیں گے۔ تحریک انصاف سیاسی طور پر انتشار پھیلانے کے لیے جلسہ کرنا چاہتی تھی۔ادھر مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا محرم کے آغاز پر جلسہ کرنے کا فیصلہ مناسب نہیں۔ .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button