کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ۔ رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکی خام تیل اور پیٹرول کے ذخائر میں کمی کے تخمینے کے باعث ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز برینٹ کروڈ کی قیمت 32 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 81.01 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ برینٹ آئل آج تقریباً 80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کروڈ فیوچر 33 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 78.68 ڈالر فی بیرل پر طے ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button