کھیل

سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز

سعودی ویمنز فٹبال پریمیئر لیگ آج سے شروع ہوگی، پہلے روز 3 میچ کھیلے جائیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ویمنز پریمیئر لیگ میں کل 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں 18 راؤنڈز کے دوران 90 سے زائد میچز کھیلے جائیں گے۔س سیزن میں 200 سے زائد خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں جن میں 20 ممالک کی خواتین بھی شامل ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عربین فٹ بال فیڈریشن نے گزشتہ ہفتے اس حوالے سے مارکیٹنگ مہم بھی شروع کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button