کھیل

پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے، باکسر عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کا اعزازی کپتان بننے پر خوشی ہے۔ مرتضیٰ علی شاہ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں سے تعلق رکھنے والا پہلا شخص ہوں جسے یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button