Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ووٹنگ کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں، حکومت کے پاس اب کوئی کارڈ نہیں بچا: اپوزیشن - Dailyghaznavi
موسم

ووٹنگ کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں، حکومت کے پاس اب کوئی کارڈ نہیں بچا: اپوزیشن

اسلام آباد: اپوزیشن نے کہا ہے کہ سپیکر کے پاس ووٹنگ کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں، حکومت کے پاس اب کوئی کارڈ نہیں بچا۔اپوزیشن لیڈر چیمبر میں پارلیمانی رہنماؤں کی مشاورت ہوئی، جس میں پیپلزپارٹی، باپ، ایم کیو ایم، جے یو آئی کے پارلیمانی رہنما شریک ہیں۔ پارلیمانی لیڈرز نے ایوان میں اپنائی جانیوالی حکمت عملی پر گفتگو کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ ووٹنگ نہ کرانے پر اپوزیشن مشترکہ حکمت عملی اپنائے گی، عدالتی حکم پر آج ووٹنگ کرانی پڑے گی، مل کر آگے بڑھیں گے، قوم کو مشکلات سے نکالیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button