لاہور (غزنوی رپورٹ)
ڈاکٹر انعم تجمل نے عورتوں کا سر بلند کر دیا لاہور میں
منعقد ہونے والی اے ایس پیس کی مشکل ترین ٹریننگ میں اوّل پوزیشن حاصل کرکے ڈاکٹر انعم نے ٤٧ سی ٹی پی کے ساتھیوں میں ایک الگ ہی تاریخ رقم کردی ۔ اس ٹریننگ میں روزانہ ٢-٤ میل کی دور، طرح طرح کی گنز کا لونگ رینج اور شارٹ رینج شوٹنگ کے لئے استمعال ک ساتھ گھور سواری اور دیگر اکتیوتئیس میں ١٥ مردوں اور ٣ لڑکیوں پر مشتمل اے ایس پیس میں یہ کامیابی حاصل کی ۔ یہ پہلی دفع ایسا ہوا ہے کے ایک فیمیل افسر نے یہ معرکہ سر کیا –