Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ماہرہ خان کی فلم 'قائداعظم زندہ باد' عید الاضحیٰ پر ریلیز کرنے کا اعلان - Dailyghaznavi
موسم

ماہرہ خان کی فلم ‘قائداعظم زندہ باد’ عید الاضحیٰ پر ریلیز کرنے کا اعلان

کراچی : طویل انتظار اور مسلسل تاخیر کے بعد بالآخر فلم ساز نبیل قریشی اور فضا علی مرزا کی آنیوالی فلم ‘قائداعظم زندہ باد’ کو رواں برس عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قائداعظم زندہ باد کی شوٹنگ 2019 میں شروع کی گئی تھی اور اسے ابتدائی طور 2020 میں ہی ریلیز کیا جانا تھا مگر کورونا کے باعث ایسا نہ ہوسکا۔فہد مصطفی اور ماہرہ خان کی فلم کی کہانی ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے، ایکشن، کامیڈی مصالحہ فلم میں فہف مصطفی کے علاوہ ماہرہ خان بھی ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button