صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دھماکے میں ایک گاڑی اور قریبی دکانوں میں بھی نقصان پہنچا ہے۔
واضح رہے کہ دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
0 1 Less than a minute