اہم خبر

دعا ہے پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتے: اداکارہ ریما

لاہور:() اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈمیں مسلسل کامیابیوں پر انتہائی خوشی ہےاوردعا ہے کہ پاکستان ٹائٹل جیتے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ کے کھیل سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اس لئے کرکٹ کھیلنے والے کسی ملک کو کسی سازش کاشکارہوکر پاکستانیوں کو ان کے ملک میں مقابلے دیکھنے سے محروم نہیں کرناچاہیے ۔ریما نےمزید کہا کہ میں دیار غیر میں بھی ہوں تو میرا دل پاکستان کیلئے دھڑکتا ہے ،پاکستانی ٹیم کیلئے یہ کہوں گی کہ تم جیتو یا ہاروہمیں تم سے پیار ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button