پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعب ملک اور پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور مقبول چہرے کے ساتھ ہونے والے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں۔
خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل شعیب ملک اور ماڈل عائشہ عمر کے بولڈ فیشن شوٹ کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں۔
اس شوٹ کے بعد کرکٹر کی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے ہمراہ کئے جانے والے فیشن شوٹ کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔
شعیب ملک اور ہانیہ عامر کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جبکہ صارفین نے بھی اس شوٹ کی بہت تعریف کی ہے۔
0 1 Less than a minute