Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
نیب میں طلبی: فرح خان کے لیگل ایڈوائزر نے نیب کو مراسلہ بھیج دیا - Dailyghaznavi
موسم

نیب میں طلبی: فرح خان کے لیگل ایڈوائزر نے نیب کو مراسلہ بھیج دیا

مراسلے میں نوٹس واپس نہ لیے جانے کی صورت میں انہیں اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا کہا گیا ہےلاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے فرح خان کونوٹس بھجوائے جانے پر ان کے وکیل نے نیب کو مراسلہ بھیج دیا۔
یہ بھی پڑھیں
منی لانڈرنگ انکوائری: نیب نے فرح خان کو طلب کرلیا
عمران نے کرپشن کا نیا نظام بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی شکل میں متعارف کرایا، مریم
نیب کی جانب سے فرح خان اور ان کے ساتھیوں کو جاری نوٹسز پر فرح خان کے لیگل ایڈوائزر اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے نیب کو مراسلہ بھیجا جس میں نوٹسز واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔مراسلے میں نوٹس واپس نہ لیے جانے کی صورت میں انہیں اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا کہا گیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نیب کوپبلک آفس ہولڈرکے علاوہ انکوائری یا انویسٹی گیشن کا اختیار نہیں لہٰذا نیب پہلے اپنے دائرہ اختیار کا فیصلہ کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button