سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں۔ ترجمان پاک فضائیہ پاک فضائیہ کی ٹیموں کی ضرورت مند خاندانوں کی مشکل وقت میں مدد۔ ترجمان پاک فضائیہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غذائی اشیاء اور اجناس کے راشن پیک تقسیم۔ ترجمان پاک فضائیہ
0 0 Less than a minute



