اہم خبر

شادی کےحوالے سے حریم شاہ کا اہم انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ماضی کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ شادی کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔دوران انٹرویو اداکارہ نے بکہا تھا کہ وہ ارینج شادی کرئے گی تاہم اب اداکارہ کی شادی ہو چکی ہیں جو کہ ارینج نہیں ہیں۔جی ہاں گزشتہ دنوں وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ حریم شاہ اپنے شوہر کے ہمراہ بول کے ایک شو میں موجود ہیں جس کی میزبان متھیرا ہیں۔متھیرا نے اپنے شو میں حریم شاہ اور ان کے شوہر کو بطور مہمان بلایا تھا۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ م یزبان متھیرا اداکارہ حریم اور ان کے شوہر سے دلچسپ سوالات کر رہی۔متھیرا نے حریم شاہ کے شوہر سے سوال کیا کہ شادی کے لیے کس نے پرپوز کیا تھا۔متھیرا کے سوال کے جواب میںحریم شاہ کے شوہر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے لیے انہیں ان کی اہلیہ معروف اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے پرپوز کیا گیا تھا۔واضح رہے حریم شاہ کی ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button