ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں خالد محمود پر بھی جرمانہ عائد کردیاشیخوپورہ: وفاقی وزیر رانا تنویر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرشیخوپورہ نے پی پی 140 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں خالد محمود پر 50،50 ہزارر وپے جرمانہ عائد کردیا۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے تحریک لبیک کے امیدوار جاوید اقبال کو بھی ریلی نکالنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔
0 2 Less than a minute