سات روزہ مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ڈی سی
پولیو ورکرز ٹیمیں اسٹنٹ کمشنر ز کی نگرانی میں اربن اور رورل علاقوں میں مصروف عمل ہیں ۔ڈی سی
ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ خصوصی انتظامات کر رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر
بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے غفلت نہ برتی جائےتاکہ اس مرض سے بچوں کوبچایا جاسکے۔ ڈی سی
0 0 Less than a minute