Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
’عمران خان خیرات کے پیسوں کو پارٹی سیاست کیلئے استعمال کرنے کا جواب دیں‘ - Dailyghaznavi
موسم

’عمران خان خیرات کے پیسوں کو پارٹی سیاست کیلئے استعمال کرنے کا جواب دیں‘

امریکا سے فنڈنگ لینے والے ملک کی سکیورٹی کا ٹھیکے دار نہ بنے: مریم اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیرات کے پیسوں کو پارٹی کی سیاست کےلیے استعمال کرنے کا جواب دو۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی معیشت اور سکیورٹی کو کمزور کیا، پاکستان کے لیے بڑا خطرہ عمران خان اور اس کی لائی ہوئی فارن فنڈنگ ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا سے فنڈنگ لینے والے ملک کی سکیورٹی کا ٹھیکے دار نہ بنے ،اقتدار میں ملک کو کمزور،کشمیر کا سودا اور فارن فنڈرزکو خوش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button