اہم خبر

یوکرین کی فوج نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل کو نشانہ بنایا ہے یوکرین
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جلا وطن گورنر سرہی ہیدائی کا کہنا ہے کہ جہاں روسی صدر ولادمیر کی پرائیویٹ آرمی ویگنر گروپ کے ارکان ملتے ہیں یوکرینی فورسز نے لوہانسک کے علاقے کدیوکا میں۔
اس ہوٹل کو نشانہ بنایا
خیال رہے کہ ویگنر گروپ کریملن کے مفاد کے لیے ریاستی سرپرستی میں مشنریز کی طرح کام کرتی ہے۔ روسی صدر ولادمیر پیوٹن کی پرائیویٹ آرمی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button