Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
بائیڈن اگلی بار صدارتی امیدوار بننے سے گھبرا گئے - Dailyghaznavi
موسم

بائیڈن اگلی بار صدارتی امیدوار بننے سے گھبرا گئے

امریکی مڈٹرم الیکشن میں بری پرفارمنس پر امریکا کے صدر جو بائیڈن اگلی بار صدارتی امیدوار بننے سے گھبرا سے گئے ہیں۔ پریس کانفرنس میں صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ دوسری بار صدارت کا امیدوار بننے کا فیصلہ اگلے برس کریں گے۔ ایک بار صدر بننے والا لیڈر عام طور پر دوسری بار بھی صدارت کا الیکشن ضرور لڑتا ہے۔ صدر بائیڈن نے ایوان میں فتح حاصل کرنیوالے ری پبلکنز سے سمجھوتے پر بھی آمادگی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسپیکر بننے کے ری پبلکن امیدوار کیون مک کارتھی کو ٹیلی فون کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button