Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اور ڈی ایم او کے زیر نگرانی پولیو ریویو اجلاس منعقد ہوا - Dailyghaznavi
موسم

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اور ڈی ایم او کے زیر نگرانی پولیو ریویو اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ کے ساتھ یو سی ایم اوز ، ریوینو سٹاف ، پولیس ، علاقے کے معززین اور دیگر یونین کونسل پولیو کے اجلاس میں (UPEC) ایریڈیکیشن کمیٹی نے شرکت کی
اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ نے یو سی ایم اوز ، ریوینو سٹاف ، پولیس ، علاقے کے معززین اور دیگر یونین کونسل پولیو کے اجلاس میں (UPEC) ایریڈیکیشن کمیٹی کے ساتھ مل کر آئندہ پولیو مہم کے دوران انکار اور متفرق مسائل سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر تبادلہِ خیال کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button