Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم کی نئی تصویرنے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاد یا - Dailyghaznavi
موسم

قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم کی نئی تصویرنے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاد یا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لازمی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ہمراہ تصویر بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی۔ بابر اعظم نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصویر کے ساتھ لکھا کہ لڑکوں کے ساتھ لازمی تصویر۔کپتان کی پوسٹ کو انسٹاگرام پر تقریباً 3 لاکھ جبکہ ٹوئٹر پر 50 ہزار کے قریب لائکس مل چکے ہیں۔واضح رہے کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button