اہم خبر

مقبوضہ جموں وکشمیر نامعلوم مسلح افراد کا بی جے پی رہنما پر حملہ

جموں 09جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے جموں میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنماپر حملہ کیاتاہم وہ حملے میں محفوط رہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نامعلوم افراد نے جموں قاسم نگر کے علاقے میں کھڑی بی جے پی رہنما لیاقت علی کی گاڑی پر پستول سے فائر کیے تاہم وہ محفوظ رہے۔ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے حملے کے فوراً بعد علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی تلا ش شروع کر دی۔

VIA KMS NEWS

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button