موسم

سونو نگھم نیشاہ رخ خان کے گانے بے شرم رنگ کے تنازعہ پر کیا کہا؟

بھارتی گلوکار Sonu Nigam نے بالی وڈ میں بائیکاٹ کے رجحان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے سبھی کو اپنے کام سے کام رکھتے ہوئے اس سے آگے نکلنا چاہیے۔بھارتی گلوکار سونو نگھم بھی بالی وڈ فلموں میں بائیکاٹ سے پریشان ایک سوال کے جواب میں سونو نگھم نے کہا ان لوگوں سے کیوں بات کروں جو اس بات کو سمجھے گے ہی نہیں جو میں کہنا چاہتا ہوں۔انہوں نے فنکار اور سوشل میڈیا صارفین دونوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو بس اپنے کام سے کام رکھتے ہوئے فلموں کے بائیکاٹ سے آگے بڑھنا چاہئے -فلم Pathaan کے Besharam Rang گانے کے حالیہ تنازعہ پر ان کی رائے پوچھی گئی تو انہوں نے اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button