Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ن لیگ میں اندرونی ٹوٹ پھوٹ، مریم نواز کے قریبی ساتھی نظر انداز، بڑا دعویٰ - Dailyghaznavi
موسم

ن لیگ میں اندرونی ٹوٹ پھوٹ، مریم نواز کے قریبی ساتھی نظر انداز، بڑا دعویٰ

لاہور :مسلم لیگ ن اندرونی اختلافات اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگی، مریم نواز کے قریبی ساتھیوں کو نظر انداز کیا جانے لگا۔ ن لیگ کے فیصلوں میں پنجاب کی قیادت کو نظر انداز کیا جانے لگا۔ ن لیگ کے اجلاس میں رانا ثناء اللہ، اویس لغاری اور عظمیٰ بخاری کو مدعو ہی نہیں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس میں شہباز اور نواز گروپ کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔ مریم نواز کے قریبی ساتھیوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور انہیں اجلاسوں میں مدعو ہی نہیں کیا جاتا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button