اہم خبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار سے لویس گورجان،چیف آف سوشل پالیسی یونیسف کی ملاقات ۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار سے لویس گورجان،چیف آف سوشل پالیسی یونیسف کی ملاقات ۔

ملاقات میں وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام اور یونیسف کے درمیان اشتراک کے حوالے سے تفصیلی بات چیت۔

یونیسف کی معاونت سے پاکستان میں 10 سے 19 سال عمر کے بچوں کے حوالے سے منعقدہ سروے تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ لویس گورجان

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے ساتھ مل کر پاکستانی نوجوانوں کی فلاح اور بہتری کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔لویس گورجان

پاکستان نوجوان آبادی کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ عثمان ڈار
ہماری حکومت کی اولین ترجیح نوجوانوں کو باروزگار اور بااختیار بنانا ہے۔ عثمان ڈار

کامن ویلتھ اور یو۔ این۔ ایف۔ پی۔ اے کی اشتراک سےملکی تاریخ میں پہلی دفعہ یوتھ ڈویلپمنٹ اینڈ کس پر کام کر رہے ہیں۔ عثمان ڈار

یونیسف کی معاونت سے نوجوانوں کے حوالے سے منعقدہ یوتھ ڈویلپمنٹ اینڈ کس میں مزید بہتری آسکے گی۔ عثمان ڈار

نوجوانوں کے حوالے سے ہونے والے سروے کے لیے تکنیکی اور مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔لویس گورجان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button