پاکستانتازہ ترین

مریم نواز (آج)سوموار کو ساہیوال ڈویژن میں کنونشن سے خطاب کریگی

احمدیار: مریم نواز شریف (آج)سوموار کو ساہیوال ڈویژن میں کنونشن سے خطاب کریں گی،کنونشن کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ عارف والا سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے انرجی وایم این اے رانا ارادت شریف خاں،سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر فرخ جاوید، ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) خان امتیازعلی خاں،سابق ایم پی اے قبولہ پیر کاشف علی چشتی کی قیادت میں قافلے روانہ ہونگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button