ترجمان پنجاب حکومت انجینئر افتخار نے لاہور کھوکھر مافیا کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا اس سے پہلے گجرانوالہ میں۔ دستگیر مافیا کے خلاف کامیاب آپریشن ہو چکا ہے ۔بہت جلد سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے چھڑا لی جائے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں کھوکھر برادران سرکاری زمین پر قبضہ کر کے اپنے ذاتی محلبنا کر بیٹھے ہوئے تھے وہ سمجھتے تھے کہ ان ہو کوئی ہاتھ نہیں ڈاکے گا اربوں روپے کی جائیداد واپس کرا کے وزیر اعلی عثمان بزدار نے ثابت کیا وہ چیختے نہیں کام کرتے ہیں کھوکھر منزل کا انہدام ان کے اس عزم کا اظہار کرتا ہے جو محبوب قائد عمران خان اپنے بیان میں کر چکے ہیں
انجنیئر افتخار نے آج سی ہی او راولپنڈی احسن یونس کے ساتھ ملاقات میں اس بات کا اعادہ کیا کہ راولپنڈی میں بھی کسی قبضہ مافیا کو سرکاری اور عوامی جایدادوں ہر قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی یہاں بھی ایسا آپریشن کیا جائے کسی غرب کے مکان اور پلاٹ ہر قبضہ نہ ہونے دیا جائے
اس موقع پر ایس پی انویسٹیگیشن فیصل بھی موجود تھے
0 0 1 minute read