کاروبار

ملک سیاسی بحران کا شکار، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ،روپیہ مزید کمزور ہونے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک سیاسی بحران کا شکار، ڈالر کی قیمت میں اضافہ روپیہ مزید کمزور ہونے لگا۔تفصیلات کے کاروباری ہفتےکےآخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 85 پیسے ہو گئی واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button