چئیرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کی عمر گل سے ملاقات
ملاقات میں ٹیم کمبنیشن کے حوالے سے گفتگو
انشاء اللہ ڈرافٹ میں اچھی ٹیم سلیکٹ کریں گے۔۔ عمر گل
آپ سب مظفرآباد ٹائیگرز کو سپورٹ کریں۔۔ عمر گل کی کرکٹ فینز سے اپیل
کشمیر لیگ سے لوکل ٹیلنٹ کو بہت فائدہ ہوگا۔۔ کوچ مظفرآباد ٹائیگرز
0 1 Less than a minute