آج ہم آپ کو جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے’ میں اداکار کے جوہر دکھانے والی مریم نور کی ہمشکل ترکش اداکارہ سے ملوانے والے ہیں۔
معروف ترکی ڈرامہ ‘کوزے گونے’ اور ‘کالا پیسہ پیار’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اویکو کارایل پاکستانی اداکارہ مریم نور سے کافی مل رہی ہیں۔
اداکارہ مریم نور نے 2015 میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا جس کے بعد وہ ‘سلسلے’، ملالِ یار’، ‘اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے’ ہے جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
چلیں اب اداکارہ مریم نور کی ہمشکل ترکش اداکارہ اویکو کارایل کی تصاویر پر نظر ڈالتے ہیں۔