Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
سعودی اتحاد کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پربمباری ، 12 افراد ہلاک - Dailyghaznavi
موسم

سعودی اتحاد کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پربمباری ، 12 افراد ہلاک

ریاض: یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی اتحاد کی بمباری سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں مختلف مقامات پربمباری کی سعودی اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صنعا میں فضائی کارروائی کے دوران  حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا گیا۔

ہلاک ہونے والوں میں سابق فوجی اہلکاربھی شامل ہے۔حوثی باغیوں نے عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں 20 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button