اہم خبر

عمران کی منافقت کی کوئی حد نہیں ، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(غزنوی رپورٹر)ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے پہلے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام لگایا ،اب معاملات ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button