پاکستان

پنجاب الیکشن کا معاملہ اور فنڈز کی فراہمی ، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم آج اجلاس طلب کر لیاپنجاب الیکشن کا معاملہ اور فنڈز کی فراہمی ، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم آج اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب الیکشن کا معاملہ اور فنڈ ز کی فراہمی ،وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ کی اسٹیٹ بینک کو ہدایات پرجائزہ لیا جائے گا اہم فیصلوں کئے جانے کا امکان ہے، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا ، اجلاس میں سپریم کورٹ کے فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button