Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان - Dailyghaznavi
موسم

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار 3 چھٹیوں کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک) سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکولز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سموگ کے باعث جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں سموگ کے باعث سکولز جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے، 3 روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button