اہم خبر

سیاسی جماعتیں بالغ نظری کا مظاہرہ کریں ۔ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد(غزنوی نیوز)

سیاسی جماعتیں بالغ نظری کا مظاہرہ کریں ۔ترجمان جے یو آئی

عمران کی ڈوبتی کشتی کو مذاکرات کے سہارے بچانے کی کوشش حیران کن ہے۔ترجمان جے یو آئی

2013 میں صوبہ کے پی میں حکومت سازی کے موقع پر بات مان لی جاتی تو آج یہ نوبت نہ آتی ۔ترجمان جے یو آ
سیاسی قوتوں سے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا ،لیکن کیا پی ٹی آئی واقعی ایک سیاسی جماعت ہے ؟ ترجمان جے یو آئی

پی ٹی آئی بیرونی طاقتوں کا مہرہ ہے ، پہلے کی طرح آئندہ بھی تباہی کے سوا کچھ نہیں دے سکتی ۔اسلم غوری

کیا سیاسی جماعتیں عدالتی فیصلوں سے ہونے والے نقصانات بھول گئیں ہیں ؟ ترجمان جے یو آئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button