پاکستان

جامعہ پنجاب میں وائس چانسلر کی تقرری کا معاملہ ،صوبائی حکومت نے تلاش کمیٹی بنادی

لاہور(نیوز ڈیسک) جامعہ پنجاب میں وائس چانسلر کی تقرری کا معاملہ ،صوبائی حکومت نے تلاش کمیٹی قائم کردی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ تلاش کمیٹی پانچ روز تک قائم رہے گی۔ اس میں پانچ ممبران شامل ہونگے ، جس میں سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر سہیل نقوی کمیٹی جو کہ کے کنوینئر ہوں گے جب کہ ماہر تعلیم ڈاکٹر ظفر اقبال قریشی، سماجی رہنما ڈاکٹر امجد ثاقب، چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اور محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے سکریٹری اس کے رکن ہوں گے۔کمیٹی کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button