کھیل

پاکستان ، نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

راولپنڈی(غزنوی مانیٹرنگ)
دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹرافی کی رونمائی کی۔
میچ کا آغاز ساڑھے تین بجے ہو گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button