انٹرٹینمنٹ

میری شادی کی نہیں اپنی بہنوں کی فکر کریں جو گھر بیٹھی ہیں: فضا علی

میری شادی کی نہیں اپنی بہنوں کی فکر کریں جو گھر بیٹھی ہیں: فضا علی

پاکستان کی معروف اداکارہ، گلوکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی نے اپنی شادی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر کڑی تنقید کی ہے۔اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو سٹوری شیئر کی ہے جس میں لوگوں کی جانب سے ان کی شادی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصاویر بھیجنے پر اپنے غصے کا اظہار کیا ہے۔فضا علی کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ میں آپ سب سے ایک خاص خبر پر بات کرنا چاہتی تھی کہ آپ سب میری شادی کو لے کر بہت پریشان ہیں، آپ لوگ مجھ سے شادی کرنے بیٹھے ہیں، ہوسکتا ہے آپ میں سے بہت سے لوگوں نے میرا جہیز بھی تیار کر لیا ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button