اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف چار روزہ دورے پر تین مئی کو لندن اور قطر روانہ ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ سے قطر جائیں گے ، قطر سے برطانیہ کے دورے پر روانہ ہونگے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ میں اپنے بڑے بھائی نوازشریف سے ملاقات کرینگے اور بدلتی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے
0 11 Less than a minute