اہم خبر

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہی روز ملک بھر میں انتخابات کیس کی سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دن ساڑھےگیارہ بجے سماعت کرے گا۔تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال ،جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button