پاکستان

توہین الیکشن کمیشن،23 مئی کو عمران خان ذاتی حیثیت کو طلب کر لیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی دلائل سننے کے بعد کمیشن نے پی ٹی آئی عمران خان کو 23 مئی کو طلب کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button