پاکستان

عدالت کا فیصلہ ، سینیٹر اعجاز چودھری کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیدیا،رہائی کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چودھری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کو کالعدم قرار دیدیا۔ ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں رہنما ءپاکستان تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چودھری کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔جسٹس گل حسن اورنگزیب نے دونوں طرف کے وکلا ءکے دلائل سننے کے بعد سینیٹر اعجاز چودھری کی 3ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دیددیا، عدات نے پولیس کو اعجاز چودھری کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button