پاکستان

آڈیو لیکس معاملہ ، چیئرمین حکومتی کمیشن ووممبران سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد:حکومتی کی جانب تشکیل دئیے گئے کمیشن کے چیئرمین و ممبران سپریم کورٹ پہنچ گئے ،کمیشن آج دس بجے سماعت کرے گا ،کمیشن نے آج چار شخصیات کو طلب کر رکھا ہے ،سپریم کورٹ نے کل حکم جاری کرتے ہوئے کمیشن کا نوٹیفیکیشن اور کاروائی روک دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button