اہم خبرپاکستان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان،سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدا رکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں،ہمیشہ پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوں،سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتا ہوں،من اورباہمی ہم آہنگی کی سیاست کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے،بے گناہ لوگوں کو رہا کیاجائے،امن اورباہمی ہم آہنگی کی سیاست کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے،بے گناہ لوگوں کو رہا کیاجائے،تین سال سات ماہ پنجاب کے عوا م کی خدمت کی،ضمیر مطمئن ہے،چودہ ماہ سے اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کررہاہوں،موجودہ صورتحال میں کچھ عرصے کیلئے بریک لے رہاہوں،ملک کی ترقی کیلئے دعا گوہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button