دنیا

بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 ہلاک ، 900 سے زائد زخمی

بالاسور(نیوز ڈیسک) بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 افراد ہلاک ، 900 سے زائد زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ ہولناک حادثہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں پیش آیا جہاں دو مسافر ٹرینیں مال بردار ٹرین سے جا ٹکرائیں مرنے والوں کی تعداد 233 ہوگئی، 900 سے زائد افراد زخمی، مزید ہلاکتوں کاخدشہ ہے ۔ مقامی ریلوے حکام کے مطابق ہولناک حادثے کی وجہ سے بوگیا ں پیچک کے رہ گئی ہیں جس کی وجہ سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، اب بھی سینکڑوںوں افراد بوگیوں میں پھنسے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button