دنیا

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کرینگے

واشنگٹن :امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 6 سے 8 جون کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے،دو طرفہ تعلقات بہتر کرنے کے لیے اعلیٰ امریکی عہدیدار مسلسل تیسرے مہینے سعودی عرب جا رہے، محکمہ خارجہ کے ترجمان میٹ ملر بلنکن یو ایس گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) کے وزارتی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔محکمہ خارجہ انٹونی بلنکن اور شہزادہ فیصل بن فرحان داعش کو شکست دینے کیلئے عالمی اتحاد کے وزارتی اجلاس کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button