پاکستان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

کراچی: مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا کہ بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے ،سیاسی طریقے سے ہٹائے گئے، جس نے بزدار کو عہدے سے ہٹایا آج وہ اینٹی کرپشن میں اندر ہے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دلچسپ انداز میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بزدار نے تو کبھی سیاست کی ہی نہیں تو علیحدگی کس سے اختیار کی؟۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button