کھیل

سیویلا کی روما کو 4 گول سے شکست ساتویں مرتبہ یوئیفا یوروپا لیگ جیت لی

بڈاپسٹ (نیوز ڈیسک) سیویلا کی روما کو 4 گول سے شکست ساتویں مرتبہ یوئیفا یوروپا لیگ جیت لی۔تفصیلات کے مطابق یوئیفا یوروپا فٹ بال لیگ بھی دلچسپ مقابلوں کے بعد اختتام پذیر ہو گئی ۔ لیگکے 52 ویں ایڈیشن کا فائنل میچ بڈاپسٹ کے پشکاش ارینا سٹیڈیم میں کھیلا گیا ، فائنل میچ میں سیویلا زدلچسپ مقابلے کے بعد روما کو 1-4 سے شکست دیدی ۔سیویلا نے مسلسل ساتویں بار یوئیفا یوروپا لیگ کا ٹائٹل جیتنے کا بھی اعزا اپنے نام کرلیا۔ واضح رہے کہ لیگ کے فائنل میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ پر ہوا جس میں ٹیم سیویلا کے کھلاڑی کامیابی سے گول کرنے میں کامیاب رہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button