اہم خبرپاکستانتازہ ترین

مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت پانچ عشاریہ دو ریکٹر سکیل

مختلف شہروں بشمو ل آزادکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت پانچ عشاریہ دو ریکٹر سکیل
اسلام آباد:اسلام آباد ، راولپنڈی وگردو نواح سمیت آزادکشمیر ،جہلم ، میرپور ،نارووال ، سوات مانسہرہ سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگ گھروں اور دفاتر سے کلمہ طبیہ پڑھتے ہوئے نکل آئے ۔ زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پانچ عشاریہ دو تھی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button