پاکستان

آزربائیجان سے ایل این جی خریدی پر اختلاف، شاہدخاقان عباسی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد:آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر ایل این جی خریدنے پراختلافات کا انکشاف، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے سرکاری کمپنی کے ذریعے آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کی مخالفت کی ، شاہد خاقان عباسی کا موقف تھا کہ ایل این جی کارگو پاکستانی نجی کمپنی کے ذریعے خریدے جائیں،پیٹرولیم ڈویژن نے شاہد خاقان عباسی کی ہدایت کے مطابق سمری تیار کرنے سے انکار کردیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button