کاروبار

درآمدات پرپابندیاں ختم ،پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) درآمدات پرپابندیاں ختم ،پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی،اسٹیٹ بینک نے سرکلر بھی جاری کردیا جس کے تحت درآمدات پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں،اسٹیٹ بینک کو زرمبادلہ فراہم کرنے کی اجازت دیدی گئی ، اس سے بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز ہو سکیں گے،زرمبادلہ کی فراہمی میں ترجیحی درآمدات کی شرط ختم کردی گئی ہے، اب درآمدات کیلئے بلاتفریق زرمبادلہ فراہم کیاجاسکے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button